تاریخ علم نحو اور قوم شیعہ کا افتخار: جس طرح آل نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرنے والے اور انکی تعلیمات کو حرزِ جان بنانے والوں نے تمام علوم اسلامیہ میں اپنے نرالے ابتکارات اوراچھوتے اجتہادات پیش کیئے ہیں اور مختلف فنون کے اساتذہ کے طور پر اپنے کو منوایا ہے اسی طرح علم نحو میں بھی قوم شیعہ اپنے نامور علماء پر جتنا فخر کرے کم ہے؛ اس کی وجہ یہ ہے