شیعہ کتب رجال کی اقسام اور دانشمندوں کے ابحاث: ان میں مختلف زاویہ نگاہ سے راویوں کے بارے میں بحث کی : 1) بعض نے صاحبان کتب و اصول شیعہ کو تحریر کرنے والوں کی فہرستیں تیار کیں جن میں شیخ طوسی و نجاشی کی فہرستیں معروف ہیں۔ 2) اور بعض نے ثقہ و معتمد اور ضعیف اور غیر معتبر راویوں کو جدا جدا ذکر کیا جیسا کہ علامہ حلی اور ابن داود حلی نے