علمی اختلاف ________ عملی اتحاد

۶۳ مطلب توسط «غلام رسول ولایتـی» ثبت شده است

برصغیر کے شیعہ علما کے علمی مقالات

ادبی تحقیقات اور علمی مقالات: تحقیق و تطبیق قواعد صرفی مستدرک الصحیحین ج اول محقق گرانقدر جناب مہر فرحت عباس آف خوشاب نے اس موضوع میں ایم فل کی تحقیق پیش کی اور اس موضوع کو بہترین انداز میں مکمل کیا ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت مفید اور علمی خدمت ہے ۔ نقد ابن ہشام بر آراء ادبی زمخشری محققین گروہ علمی میراث علمی مکتب اہل بیت ع

غلام رسول ولایتـی

برصغیر کے شیعہ علما کی ادبیات عرب میں خدمات

برصغیر کے شیعہ علما کی ادبیات میں نادر خدمات: برصغیر کے شیعہ علماء و ادباء نے ادب کے میدان میں بہت ہی عجوبہ زمان خدمات انجام دی ہیں جن کے بعض نمونے یہاں پیش کئے جائیں گے۔ تفسیر سواطع الالہام نبی اکرم ﷺنے امت مسلمہ کی ہدایت و رہنمائی کیلئے قرآن و اہل بیت ع کو چھوڑا، مسلمانوں نے مختلف انداز میں ان سے اپنی ہدایت حاصل کرنے کا سامان کیا ان میں

غلام رسول ولایتـی

تاریخ علم نحو میں شیعہ قوم کا افتخار

تاریخ علم نحو اور قوم شیعہ کا افتخار: جس طرح آل نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرنے والے اور انکی تعلیمات کو حرزِ جان بنانے والوں نے تمام علوم اسلامیہ میں اپنے نرالے ابتکارات اوراچھوتے اجتہادات پیش کیئے ہیں اور مختلف فنون کے اساتذہ کے طور پر اپنے کو منوایا ہے اسی طرح علم نحو میں بھی قوم شیعہ اپنے نامور علماء پر جتنا فخر کرے کم ہے؛ اس کی وجہ یہ ہے

غلام رسول ولایتـی

برصغیر کے شیعہ علما کی علمی خدمات

برصغیر پاک و ہند میں قدیم ایام سے شیعیان اہل بیت ع نے اپنی علمی و ثقافتی خدمات پر توجہ رکھی اور اس میں بھرپور کردار ادا کیا ہے ان امور کی تفصیل مختلف موضوعات کی مستقل فہرستوں اور کتب تاریخ کی متقاضی ہے ۔ سر دست برصغیر میں شیعہ علماء کی ادبی خدمات کے حوالے سے ایک اجمالی فہرست پیش

غلام رسول ولایتـی

دروس کتاب مغنی الادیب

استاد عقیل کاظمی صاحب الکوثر اسلام آباد

کتاب؛ مغنی الادیب جلد ایک 

ڈاؤنلوڈ درس 25، حروف، بحث اِلیٰ

ڈاؤنلوڈ درس 26، حروف، بحث الی؛ تنبیہ۔ مذہب البصریین ان

ڈاؤنلوڈ درس 27، حروف، بحث امِ متصلہ۔

غلام رسول ولایتـی

دروس لمعہ کتاب طہارت

استاد آغا روشن علی نجفی صاحب الکوثر اسلام آباد

کتاب: روضۃ البہیہ فی شرح المعۃ الدمشقیہ، جلد ایک، بابِ طہارت 

ڈاؤنلوڈ درس 25،کتاب طہارت، مسائل حیض،او نبطیۃ منسوبۃ الی نبطٍ

ڈاؤنلوڈ درس 26، کتاب طہارت، مسائل حیض... و یَحرُمُ علیہا ای علی الحائضِ مطلقاً

غلام رسول ولایتـی

روندو اوقات دائمی نماز

سوفٹ وئر: موبائل اپلکیشن. ترتیب، تحقیق و سوفٹ وئر انجینئر:غلام رسول ولایتی روندو بلامیک

روندو کے دائمی اوقات نماز کا کیلینڈر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے ، اور کسی مسئلہ کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔ یاد رہے ایپ میں کوئی وائرس موجود نہیں ہے کیونکہ گوگل پلے سے ڈاؤنلوڈ نہ ہونے کی صورت میں آپ کا موبائل اس کو قبول نہ کرے ، تو اس کیلیے اندر موبائل سینٹنگ سے آف کیجیے ۔

غلام رسول ولایتـی

ابوبکر ابن علی عمر ابن علی و عثمان ابن علی کے ناموں کا فلسفہ

ابوبکر ابن علی ، عمر ابن علی اور عثمان بن علی کے ناموں کا فلسفہ
سوال یہ ہے کہ عمر ،عثمان ،ابوبکر نے اتنا ظلم نہیں کیا ہو گا اگر کیا ہوتا تو کم از کم معصومین اپنے بچوں کا نام اسطرح نہیں رکھتے دیکھیں یزید ، معاویہ ان واقعات کے بعد معصومین اپنے بچوں میں کوئی ایسا نام نہیں رکھا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
جواب:دیکھیے! عربوں میں نام رکھنا اور ہمارے نام‌ رکھنے میں فرق ہے ، وہ معنی کو دیکھ کر رکھتے ہیں اور ہم اکثر شخصیات کے ناموں پر رکھتے ہیں ۔
اور اس بات کا سوال کہ ائمہ نے عمر و عثمان و ابوبکر نام رکھا ہے تو عرض کریں گے کہ ائمہ نے آیا نام رکھا بھی ہے یا نہیں ؟ اور یہ بھی نہیں ہے کہ ہمیشہ شخصیات پر نام رکھا جائے ظاہر ہے

غلام رسول ولایتـی

"انسان کامل” کا مقامِ نبوّت و امامت سے تعلق (۲)

پہلے اصول میں یہ مشخّص ہوا کہ امامت اور نبوت قدرت کے کارخانے میں قیادت، مرجعیت اور قضاوت کی طرح دو اجرائی منصب ہیں ۔ اب ان الٰہی مناصب کا ضامن کیا ہے (اور ان کا بھروسہ کس چیز پر ہے)؟ ممکن ہے کہ وسائل اور پراپیگنڈہ وغیرہ دنیوی عہدوں کی ضمانت فراہم کرتے ہوں لیکن ان الٰہی مناصب کا ضامن علم اور تقوا ہے اور اس سرمائے کی بنیاد پر افراد کو منصب دیا جاتا ہے ۔

اس ضامن کو "مقام ولایت” سے تعبیر کیا گیا ہے ؛ پس اگر سوال کیا جائے کہ مقام ولایت اور مقام نبوت و امامت کے مابین  فرق کس چیز میں ہے؟

غلام رسول ولایتـی

انسان کامل” کا مقامِ نبوّت و امامت سے تعلق (۱)

"انسان کامل” کا مسئلہ ہمارے اصول دین کی دو اصلوں کے ساتھ مربوط ہے، ان میں سے ایک نبوّت اور دوسری امامت ہے اور "انسان کامل” ان دو اصلوں کا جامع اسم ہے۔ جب ہم ان دو اصلوں کی بات کرتے ہیں، تو ان کا جامع "انسان کامل” ہے، رہی یہ بات کہ اصول دین میں یہ ایک دوسرے سے علیٰحدہ ہیں تو اس کی وجہ وہ فرائض ہیں جو پیغمبر (ع) اور امام (ع) کے سپرد ہیں ورنہ دونوں کا منشا "انسان کامل” ہے، انسان کامل کسی مقام پر ظاہر ہو کر پیغمبر (ع) کا کردار ادا کرتا ہے اور کسی مقام پر امامت کے فرائض انجام دیتا ہے، لیکن دونوں کی حقیقت ایک ہے۔

غلام رسول ولایتـی