برصغیر میں ماہر ادیب شیعہ علما و مشاہیر کا تذکرہ: جیسا کہ برصغیر میں نادر ادبی خدمات کے عنوان سے ذکر ہوا ہے کہ برصغیر میں شیعہ علماء نے عجوبہ روزگار خدمات انجام دی ہیں لیکن ان سب کی تاریخ اور تدوین کا کام نہیں ہوا تو بہت کچھ مرور ایام کے ساتھ نسیان کا شکار ہوگیا ہے لیکن بہت سے شیعہ علماء کرام کی ادبی مہارتوں میں شہرت اس کا باعث ہے کہ ان کا نام کئی