علمی اختلاف ________ عملی اتحاد

۶ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «مقالہ» ثبت شده است

"انسان کامل” کا مقامِ نبوّت و امامت سے تعلق (۲)

پہلے اصول میں یہ مشخّص ہوا کہ امامت اور نبوت قدرت کے کارخانے میں قیادت، مرجعیت اور قضاوت کی طرح دو اجرائی منصب ہیں ۔ اب ان الٰہی مناصب کا ضامن کیا ہے (اور ان کا بھروسہ کس چیز پر ہے)؟ ممکن ہے کہ وسائل اور پراپیگنڈہ وغیرہ دنیوی عہدوں کی ضمانت فراہم کرتے ہوں لیکن ان الٰہی مناصب کا ضامن علم اور تقوا ہے اور اس سرمائے کی بنیاد پر افراد کو منصب دیا جاتا ہے ۔

اس ضامن کو "مقام ولایت” سے تعبیر کیا گیا ہے ؛ پس اگر سوال کیا جائے کہ مقام ولایت اور مقام نبوت و امامت کے مابین  فرق کس چیز میں ہے؟

غلام رسول ولایتـی

انسان کامل” کا مقامِ نبوّت و امامت سے تعلق (۱)

"انسان کامل” کا مسئلہ ہمارے اصول دین کی دو اصلوں کے ساتھ مربوط ہے، ان میں سے ایک نبوّت اور دوسری امامت ہے اور "انسان کامل” ان دو اصلوں کا جامع اسم ہے۔ جب ہم ان دو اصلوں کی بات کرتے ہیں، تو ان کا جامع "انسان کامل” ہے، رہی یہ بات کہ اصول دین میں یہ ایک دوسرے سے علیٰحدہ ہیں تو اس کی وجہ وہ فرائض ہیں جو پیغمبر (ع) اور امام (ع) کے سپرد ہیں ورنہ دونوں کا منشا "انسان کامل” ہے، انسان کامل کسی مقام پر ظاہر ہو کر پیغمبر (ع) کا کردار ادا کرتا ہے اور کسی مقام پر امامت کے فرائض انجام دیتا ہے، لیکن دونوں کی حقیقت ایک ہے۔

غلام رسول ولایتـی

امامت ضروری دینی یا ضروری مذہبی

محقِق: محمد افضل ہادی

موضوع کلی:امامت و ولایت

زیر موضوع:امامت ضروری دینی یا ضروری مذہبی 

حالت:زیر تحقیق

طبقہ:گروه فلسفہ و کلام

از طرف:گروہ تحقیق مجمع منہاج الصادقین روندو

غلام رسول ولایتـی

تحقیق در آیه صلوات

محقِق: جعفر علی حیدری

موضوع کلی:امامت و ولایت

زیر موضوع:تحقیق در آیه صلوات

حالت:زیر تحقیق

طبقہ:گروه قرآنی

از طرف:گروہ تحقیق مجمع منہاج الصادقین روندو

ویب گر

فلسفہ وجودی امام از نظر عقل

محقِق: محمد افضل ہادی

موضوع کلی:امامت و ولایت

زیر موضوع: فلسفہ وجودی امام از نظر عقل

حالت:زیر تحقیق

طبقہ:گروہ فلسفہ و کلام

از طرف:گروہ تحقیق مجمع منہاج الصادقین روندو

غلام رسول ولایتـی

احادیث شوری و بیعت، و اہمیت بیعت در روایات

محقِق: سجاد حسین جعفری

موضوع کلی:امامت و ولایت

زیر موضوع: احادیث شوری و بیعت، و اہمیت بیعت در روایات

حالت:زیر تحقیق

طبقہ:گروہ حدیث

از طرف:گروہ تحقیق مجمع منہاج الصادقین روندو

غلام رسول ولایتـی